Please fill details to complete your order. We're happy to offer Free Shipping within Pakistan.
غذائی اجزاء سے لدے چیا سیڈزمیں فائبر، پروٹین، اومیگا 3 فیٹی ایسڈ ، کیلشیم ، میگنیشیم، فاسفورس، وٹامن، آئرن اور دیگرمعدنیات شامل ہیں۔ اس میں موجود اعلیٰ فائبر ہاضمے کیلئے مدد گار ہے۔ یہ وزن کم کرنے میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ چیا کے بیجوں میں موجود فائبر اور پروٹین کیلوریز کی مقدار کم کرکے وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ یہ دل کی صحت کیلئے بہترین، شوگر/ ذیابیطس میں مبتلا افراد، ڈپریشن اور جلد کیلئے بھی فائدہ مند ہیں۔ چیا بیج خون میں شوگر کی مقدار کو مستحکم رکھتے ہیں۔
چیا سیڈز جسم کو بنیادی اجزاء فراہم کرنے والی غذا ہے جوناصرف انسان کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں بلکہ قوت مدافعت کو بھی مضبوط بناتے ہیں۔ یہ بیج پانی جذب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس میں موجود وٹامنز اور منرلز کی وافر مقدار ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔ ماہرین چیا سیڈزکو سپرفوڈ قرار دیتے ہیں۔ یہ بچوں اور بڑوں کیلئے یکساں مفید ہیں۔
چیا سیڈ باآسانی غذا میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ چیا کے بیجوں کے فوائد سے لطف اندوز ہونے
کے لا تعداد طریقے موجود ہیں۔ آپ اسے دودھ کے ساتھ لیں یا سلاد کے ساتھ۔ یہ پانی، دہی، مشروبات، پھلوں، دلیہ کے ساتھ بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ انہیں بھگو کر استعمال کرنا چاہیئے۔ چیا سیڈز کو روزانہ دو کھانے کے چمچ یا 20 گرام ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کیا جاسکتا ہے۔
چھوٹے بیجوں کے بڑے فوائد ہیں۔ اسلئے صحت مند زندگی کیلئے غذائیت سے بھرپور چیا سیڈز روزمرہ زندگی کا حصہ بنایئے۔
Consuming chia seeds regularly has been linked to several health
benefits, including improved digestion, lower blood sugar levels,
reduced inflammation, and improved heart health. They may also aid in
weight loss by promoting feelings of fullness and reducing food
cravings.
Chia seeds are small, black or white seeds that are highly nutritious
and packed with several health benefits. They are an excellent source of
fiber, protein, healthy fats, and various micronutrients such as
calcium, magnesium, and antioxidants. Chia seeds are also a great
plant-based source of omega-3 fatty acids, which are essential for heart
and brain health.
To incorporate chia seeds into your diet, you can sprinkle them on top
of salads, add them to smoothies, or mix them into oatmeal or yogurt.
Overall, chia seeds are a versatile and healthy addition to any diet.
آرگینک ہیلتھ پیک میں ایک کلو شہد، 250 گرام مورنگا پاوڈر اور 200 گرام چیا سیڈز شامل ہیں۔ اسکی ڈلیوری مفت ہے، آپ گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔ یہ مکمل پیک صرف 2700 روپے میں بنا کسی اضافی چارجز حاصل کریں۔ آفر محدود مدت کیلئے ہے
غذائی اجزاء سے لدے چیا سیڈز وزن کم کرنے میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ یہ دل کی صحت کیلئے بہترین، شوگراور ہاضمہ کیلئے بھی فائدہ مند ہیں
مورنگا پاوڈردنیا بھرمیں بطورفوڈ سپلیمنٹ استعمال کیا جا رہا ہےیہ شوگر، بلڈ پریشر، جوڑوں کے درد، پیٹ سمیت بیشتر بیماریوں میں مفید ہے