Moringa leaves are the most nutritious part of the Moringa tree, It's loaded with Vitamins and Minerals. For this reason, it is known as the Nutrition powerhouse. We are delivering High-Quality Moringa Leaf Powder nationwide. Delivery is free on every order. Order now and pay at home. We are also offering easy returns.
Moringa Leaves provide a powerful nutrient and are anti-inflammatory. Their antioxidant properties combined with their cellular-health protective properties make them a new 'Superfood'. They suppress the production of inflammatory enzymes and lower blood sugar levels. Make these a regular part of your diet to reap rich health benefits.
Please fill details and complete your order. We’re happy to offer Free Shipping within Pakistan.
مورنگا لیف پاوڈر انسان کیلئے صحت وتوانائی کا باعث اور بیشتربیماریوں کا قدرتی علاج ہے۔ شوگر،کولیسٹرل، موٹاپے، بلڈپریشر، ہاضمے، جوڑوں کے درد، پتھری، السر، دمہ، بے خوابی، پیٹ سمیت سینکڑوں بیماریوں میں مفید ہے۔ جنہیں کوئی بیماری نہیں وہ بھی مورنگا پتوں کے پاوڈر کو اپنی خوراک کا حصہ بنا کر مختلف بیماریوں اور وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ یہ بوڑھے، بچے، جوان، خواتین، ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔ کرشماتی درخت کہلانے والا سہانجنا کے پتوں کا سفوف کیلشیم، وٹامن، منرلز، آئرن، پروٹین، پوٹاشیم سمیت دیگر خوبیوں کا حامل ہے۔ اسکی غذائی خصوصیات کے باعث بیشتر ممالک میں مورنگا کو بطور فوڈ سپلیمنٹ استعمال کیا جا رہا ہے۔ مورنگا لیف پاوڈر سے سستے داموں غذائی ضروریات باآسانی پوری کی جا سکتی ہیں۔
طریقہ استعمال
روزانہ دن میں دو بار ایک چائے کا چمچ استعمال کریں۔ ناشتے کے بعد ایک چائے کا چمچ جبکہ رات کھانے کے بعد ایک چائے کا چمچ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ نے پہلے کبھی استعمال نہیں کیا تو کچھ دن آدھی خوراک سے شروع کریں۔ جیسے آدھا چائے کا چمج ناشتے کے بعد جبکہ آدھا رات کھانے کے بعد۔یہ نیم گرم پانی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔قہوہ، چائے، دودھ، لسی، مشروب،آٹے، سلاد یا کسی بھی کھانے کے ساتھ بھی استعمال کیاجاسکتاہے۔
دی آرگینک اسٹور کا مورنگا لیف پاوڈر ناصرف کسی بھی ملاوٹ سے پاک ہے بلکہ خریدار کو استعمال کے باوجود رقم کی مکمل گارنٹی بھی دی جاتی ہے۔ یہ پاکستان بھر میں کہیں بھی گھر بیٹھے منگوایا جا سکتا ہے۔ آرڈر کیلئے اوپر موجود فارم کو پر کیجئے، اپنا نام، ایڈریس ،شہر، فون نمبر اور مورنگا کی مقدار پُرکر یں۔ آپکی تفصیلات ملنے کے بعد نمائندے کی جانب سے کال کر کے تصدیق کی جاتی ہے۔ جسکے فوری بعد پارسل روانہ کر دیا جاتا ہے۔ پارسل کی ڈلیوری میں کسی بھی دشواری سے بچنے کیلئے آپ دوسرا موبائل نمبر بھی فراہم کرسکتے ہیں۔ رقم کی ادائیگی آپ پارسل لیتے وقت کر سکتے ہیں۔اسکے علاوہ ایزی لوڈ، جاز کیش یا پھر دی آرگینک اسٹور کے آفیشل بینک اکاونٹ میں بھی کر سکتے ہیں۔گھر دفتر یا کہیں بھی ڈلیوری یا کسی قسم کے دیگر اضافی چارجز نہیں۔